ملازم حسین بٹ مرحوم عالم گڑھ کے بیٹے ارتضی صاحب بٹ، انیس بٹ کے بھائی ضامن بٹ کی دعو ت ولیمہ کی تقریبات

Spread the love


جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود ) ملازم حسین بٹ مرحوم عالم گڑھ کے بیٹے ارتضی صاحب بٹ، انیس بٹ کے بھائی ضامن بٹ کی دعو ت ولیمہ ماموں وسیم عباس بٹ اف (یونان) ماموں مرزا طارق محمود۔ماموں ضمیر حسین کوکی اف جلالپور جٹاں
چوہدری اکرم طاہر، سید محمد شاہ، چوہدری بابر نوید،ماسٹر افتخار بھسیانوالہ، حافظ اسد، عباس علی، نویز اصغر، مظہر رشید، عقیل بٹ
چوہدری عارف،منیر بھٹی، ڈاکٹر رضوان، ثاقب علی، اشرف مصطفائی، ندیم بٹ، عثمان بٹ، سلیمان اشرف، راشد اشرف،حافظ زبیر بھی شریک
گجرات(احسان اللہ سے) ملازم حسین بٹ پنجاب پولیس مرحوم عالم گڑھ کے بیٹے، یونان کی ممتاز کاروباری شخصیت ارتضی صاحب بٹ، انیس بٹ پنجاب پولیس، جرار عباس عالم گڑھ کے بھائی ممتاز کاروباری شخصیت ضامن بٹ کی دعو ت ولیمہ،ممتاز شخصیات شریک، معزز مہمانوں کا استقبال ارتضیٰ صاحب بٹ، انیس بٹ، وسیم بٹ، جرار بٹ محسن بٹ، زبیر بٹ، ودیگر نے کیا شادی تقریب میں چوہدری اکرم طاہر، سید محمد شاہ، چوہدری بابر نوید،ماسٹر افتخار بھسیانوالہ، حافظ اسد، عباس علی، نویز اصغر، مظہر رشید، عقیل بٹ، چوہدری شہباز گجر، چوہدری عارف،منیر بھٹی، ڈاکٹر رضوان، ثاقب علی، اشرف مصطفائی، ندیم بٹ، عثمان بٹ، سلیمان اشرف، راشد اشرف،حافظ زبیر بھی شریک۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں