اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن(ر) عادل علی نے رمضان المبارک کے دوران سویٹس بنانے والے فرائینگ فوڈز سے منسلک تاجروں ، ڈھابہ اور ریرمڑھی بانوں کیلئے 7 نقاطی ہدایت نامہ جاری کردیا

Spread the love

گلگت # اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن(ر) عادل علی نے رمضان المبارک کے دوران ، پکوڑے ، سموسے ، منتھو اور سویٹس بالخصوص سویٹس بنانے والے فرائینگ فوڈز سے منسلک تاجروں ، ڈھابہ اور ریرمڑھی بانوں کیلئے 7 نقاطی ہدایت نامہ جاری کردیا ،حفظان صحت کے عین اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنے کیلئے تمام فرائینگ فوڈز سے تعلق رکھنے والے دکاندار ، کاریگر حضرات ورکرز خصوصی طور پر پلاسٹنگ کے دستانے لازمی استعمال کریں گے ۔ انہوں نے سختی کےساتھ تنبیہہ کی ہےکہ ہدایت نے پہ من و عن عملدرآمد کریں ۔ خلاف ورزی پر فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت کاروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں