میری کامیابی والدین کی دعاؤں، اساتذہ کرام کی محنت اور میری بھرپور محنت کا نتیجہ ہے۔شاہ حسین
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق چارسدہ سے متعلق رکھنے والا شاہ حسین نے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس ڈگری اچھے نمبروں سے حاصل کی انہوں نے کہا کہ میری کامیابی میری والدین کی دعاؤں، اساتذہ کرام کی محنت، اور اپنی بھرپور محنت کا نتیجہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کی بدولت ملک و قوم کی ترقی نا ممکن ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔
