
ملک بشیر احمد مندوانی بیورو چیف سبی بلوچستان
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائتی پاکستان رجسٹرڈ کا رمضان شریف اور عید کا یہ 7واں پکیج ھے
آج اپنے گاؤں گلو شہر قدیم میں رمضان پکیج کے سلسلہ میں اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے عید گفٹ رمضان کے با برکت ماہ میں جب دینے پونچھے تو ہمیں دیکھ کر ان غریبوں کے چہرے کھل اٹھے جب سے تنظیم لانچ کی ھے تب سے اپنے گاؤں کے لوگوں کو نظر انداز کر رکھا تھا اور 8 ماہ سے سبی اور دیگر علاقہ کے لوگ مستفید ہوتے رھے اب گلو شہر قدیم کی خواتین کے بعد گلو شہر کے مرودوں کو ریلف دیا گیا جس میں 21 غریبوں میں عید کے لیے نیو کپڑے اور 21 عدد نیو چپل ان میں تقسیم کیے اسکے بعد اجتمائی دعا مانگی گی تنظیم کے لیے اور جو بھی اس تنظیم سے جوڑے دوست ہیں سب کے لیے اللّه پاک یہ ڈونیشن قبول فرماۓ امین
