قصبہ سوہدرہ ۔سید حماد شاہ صاحب اور اس کے صاحبزادے کی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی

Spread the love

سکندر ملک ۔
قصبہ سوہدرہ ۔سید حماد شاہ صاحب اور اس کے صاحبزادے کی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی ۔جماعت اہل سنت کے صدر صاحبزادہ سید ال احمد شاہ صاحب ۔اور علامہ مظفر اقبال چشتی صاحب دوست احباب ان کا استقبال کرتے ہوئے ۔اللہ تعالی دونوں باپ بیٹے کا عمرہ قبول کرے امین ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں