
رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں بھی ظلم کی انتہا ۔ (رپورٹ مرزا طارق محمود ) .۔نا آسمان گرا نا زمین پھٹی ۔قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی ۔۔ جلالپورجٹاں نزد گرڈ سٹیشن ٹانڈہ روڈ پر کوئی ظالم نومولود بچی پھینک کر فرار ۔۔۔صاف ستھرا ٹیم کی نظر بچی پر پڑی اسے فوری طور پر یسپتال ریفر کر دیا ۔۔بچی خطرہ سے باہر.
