وزیرآباد(نا مہ نگار)ملک عمر حیات بلوچ ایڈووکیٹ مرحوم،ملک انور بلوچ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ،ملک نواز کی اہلیہ،ڈاکٹر ملک معتصم،ملک معظم کی والدہ،وائس چئرمین ملک ارسلان بلوچ کی پھوپھو مختصر علالتے کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں ایم پی اے بلال فاروق تارڑ،نائب صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ،امتیاز اطہر باگڑی،سابق نائب ناظم میر ماجد علی سالار،صدر بابا ئے صحافت پریس کلب افتخار احمد بٹ،سابق کونسلر خواجہ محمد شعیب،زاہد محمود ہاشمی سمیت سیاسی وسماجی شخصیات،صحافیوں،وکلاء سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
