کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ
کی رمضان شریف اور عید پکیج کا ماشاءﷲ(( 10))واں پروگرام جس میں غریب بیوہ خواتین کو عید کے کپڑے اور بچوں بچیوں کو بھی عید کے لیے ملبوسات دیے گے ساتھ میں غریب حقدار کو رمضان کے آخری روزہ کے لیے راشن دیا گیا
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ نے اس ماہ رمضان میں اپنی بساط کے مطابق اپنے تنظیم کے دوستوں کے بھرپور تعاون سے غریبوں بیواؤں یتیموں مستحقینوں میں کپڑے راشن نقد رقم وغیرہ دل کھول کر تقسیم کیے اللّه کی رضا کے لیے
انشاءﷲ ہم اگے چل کر اپنی تنظیم اور اپنی تنظیم کے دوستوں کی بھرپور مدد سے ہم آہندہ بھی صدقے دل سے غریب بیوہ یتیم بیمار معزور افراد کی دل کی گہرایوں سے مدد کرتے ریں گے
اللّه پاک ہمارا حامی اور مدد گار ہو گا
