خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل ۔

Spread the love

رپورٹ سکندر ملک
ظلم کی انتہا خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ رسول نگر میں محمد ارشد نے اپنی بیوی شکیلہ کو دریا پر لے جانے کے بعد اس کو قتل کر دیا اور لاش کو ریت میں دب دیا ۔دوسرے دن اطلاع ملنے پر بھائی موقع پر پہنچ گئے ۔اور دیکھا تو ہمشیرہ جو ہے ریت میں دبی تھی پولیس کو اطلاع کی اور پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ایف ائی ار درج اور ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل شکیلہ کے بھائی طاہر عباس کا یو جی نیوز کے بیوروضلع وزیراباد چیف سکندر ملک کو خصوصی انٹرویو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں