ڈاکٹر جمال الدین ڈی ایچ او دیر بالا نے کیٹیگری ڈی ہسپتال براول کا دورہ۔

Spread the love

اس موقع پر ڈاکٹر جمال الدین نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

دیر(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق ڈاکٹر جمال الدین، ڈی ایچ او دیر بالا نے کیٹگری ڈی ہسپتال براول کا اچانک دورہ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبہ جات جیسے او پی ڈی، لیبر روم، لیبارٹری، میڈیسن اسٹور اور اسٹاک رجسٹر کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ایم ایس کو ہدایت دی گئی کہ ہسپتال میں صفائی اور یونیفارم کو یقینی بنایا جائے۔ مجموعی کارکردگی تسلی بخش پائی گئی جبکہ مزید بہتری کے لیے عملے کو ہدایات جاری کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں