سکندر ملک ۔
وزیراباد فخر ویرو کے چیمہ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری علی نواز چیمہ کے چھوٹے بھائی شادی کی تقریب ۔
وزیراباد کے نواہی علاقہ ویرو کے چیمہ کے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری اعجاز چیمہ کے صاحبزادے ۔چوہدری علی نواز چیمہ چوہدری ارتضی چیمہ کے بھائی چوہدری سجاول اعجاز چیمہ کی شادی کی تقریب منعقد شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے ہوئی رسم مہندی بارات اور دعوت ولیمہ میں اہم شخصیات کی شرکت جس میں چوہدری محمد جاوید وڑائچ سابقہ ایس پی گجرانوالہ ۔چوہدری محمد طارق وڑائچ سابقہ ڈی ایس پی ۔چوہدری اسد جاوید وڑائچ ڈی ائی جی جیل خانہ جات ملتان ۔چوہدری زبیر احمد چیمہ ڈی ائی جی جیل خانہ جات ۔چوہدری عشمان طارق وڑائچ کلکٹر کسٹم پنجاب ۔چوہدری انصر جاوید موہل ایس پی سی سی ڈی گجرانوالہ ۔چوہدری سعد اللہ چیمہ اے ڈی ایل ار ۔چوہدری محمد ارشد سابقہ ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ ۔چوہدری عنصر فاروق مان سابقہ ڈی ایس پی گجرانوالہ ۔چوہدری ہمائیوں خالد وڑائچ اسسٹنٹ کمشنر گجرات ۔چوہدری خرم جاوید وڑائچ سول جج سیالکوٹ ۔چوہدری اللہ دتا وڑائچ صاحب کا ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ ۔ایم این اے مسلم لیگ نون بلال فاروق تارڑ ۔ایم این اے مسلم لیگ نون شازیہ فرید ۔ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری وقار احمد چیمہ سابقہ ایم پی اے چودری عادل بخش چٹھ۔سابقہ ایم پی اے بیگم طلت شوکت منظور چیمہ ۔۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر ۔باگڑی ۔مسلم لیگ نون پنجاب کے سینیئر نائب صدر چوہدری مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار وزیراباد جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا۔یوتھ ونگ ضلع وزیر اباد کے صدر چوہدری عظیم نصراللہ چیمہ صاحب سابقہ یونین کونسل چیئرمین مردے کے چوہدری خالد محمود چیمہ ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اعجاز پرویا ایڈووکیٹ ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عنصر محمود سندھو ۔سابقہ صدر بار وزیراباد رانا خلیل احمد خان ۔چوہدری عدنان شکر گورایہ ایڈووکیٹ ۔تحصیلدار وزیراباد عون عباس ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ہاشم چیمہ صاحب ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری احتشام الحق چیمہ صاحب ۔چوہدری صلاح الدین چیمہ چوہدری احسان اللہ مان ۔شرجیل گوہر گجرات جولیرز وزیراباد ۔چوہری عمر گوندل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔ان کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے ۔
