گلگت بلتستان سول سروسز ایسوسی ایشن کی جانب سےپر وقار الوداعی تقریب

Spread the love

گلگت # گلگت بلتستان ریونیو ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر جی بی آر اے و تحصیلدار ہیڈ کواٹر گلگت محمد عاقب خان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو جناب ولی خان صاحب کے پیریڈ مکمل کرکے ریٹائرمینٹ پر گلگت بلتستان سول سروسز ایسوسی ایشن کی جانب سےپر وقار الوداعی تقریب میں GBRA کی نما ٸندگی کرتے ہوئے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ GBRA جناب ولی خان صاحب کی خدمات کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ محکمہ مال کے لئے ولی خان صاحب کی گرانقدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی ، ولی خان صاحب نے محکمہ مال کو جدید خطوط ہم آہنگ کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے گلگت بلتستان ریونیو ایسوسی ایشن ولی خان صاحب کو شاندار الفاظ پر انہیں مبارک باد اور خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ اللہ پاک ولی خان صاحب کو بقیہ زندگی میں برکت اور طول عمر عطا کرے ۔۔۔۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں