تمام معزز صحافی بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری محمد بلال (سب انسپکٹر) کو ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر کے ساتھ پی آر او برانچ کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
0 تبصرے
Spread the love
تمام معزز صحافی بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری محمد بلال (سب انسپکٹر) کو ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر کے ساتھ پی آر او برانچ کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
صحافی بھائیوں کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں :-
+92 300 5544834