وزیرآباد۔سوہدرہ کے رہائشی امانت علی ولد بابر حسین سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی

Spread the love


پٹرولنگ پولیس سوہدرہ نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل برامد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
اس کامیاب کارروائی میں دبنگ اور فرض شناس پولیس افیسر چوکی انچارج سب انسپکٹر ڈاکٹر طاہر شاہ نےاپنی پیشہ ورانہ مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا گیا۔
ایسے دلیر اور ایماندار افسران ہی عوام کے جان و مال کے اصل محافظ ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں