
ملک بشیر احمد مندوانی رند بیو رو چیف سبی بلوچستان
محترم جناب محمّدامجد خان لاشاری صاحب ڈائریکٹر ڈویژنل سوشل ویلفئیر آفسیر سبی .
جنہوں نے مورخہ 13 تاریخ بروز سوموار بلڈ ڈونیشن کے سلسلہ میں تمام فلاحی تنظیموں کو شامل کر کے اور اپنے آفس میں اس کارخیر شمال کرنے اور اس سلسلہ میں میٹنگ وغیرہ کر کے بلڈ ڈونیشن کی اہم ضرورت کو اجاگر کرنے اور اس سے مستفید ہونے کے لیے مورخہ 13 اپریل بروز سوموار کو ایک بہت بڑا بلڈ ڈونیشن کا پروگرام ترتیب دیا گیا ھے جس میں محترم امجد لاشاری صاحب کی سرپرستی میں مستحقین کے لیے بلڈ ڈونیشن کے اسٹور کا انتظام کیا جاۓ گا
جس میں کافی دیگر فلاحی تنظیمیں بھرپور حصہ لیے رہیں ہیں
انشاءﷲ یہ بلڈ ڈونیشن کا سبی سے اتنا بڑا تاریخی اجتماع ہو گا جس میں انشاءﷲ لوگ جوک درجوک حصہ لیں گے اور پہلی بار اس بلڈ ڈونیشن میں خواتین بھی بھرپور حصہ لے گی
یہ بلڈ ڈونیشن جو اتنے زبردست طریقہ سے سبی میں پہلی بار ہو رہا ھے اس میں بہت اہم کلیدی کردار محترم امجد خان لاشاری صاحب کے سر جاتا ھے
اور انشاءﷲ کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان بھی اپنی تنظیم کے بانی و چیرمین کی سربرائی میں تنظیم کے عہدے داران اور ممبران ہر ممکن تعاون کریں گے اور اس بلڈ ڈونیشن کے پروگرام میں شرکت کریں گے انشاءﷲ
اہے تو ہم کچھ بلڈ ڈونیٹ کرنے کا فاہدے بتاتے ہیں
1. بلڈ ڈونیٹ کرنے کے بعد: * راحت کریں: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے بعد کچھ دیر آرام کریں اور خود کو تھکانے سے بچائیں۔ * پانی پئیں: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے بعد پانی پئیں اور ہائیڈریٹڈ رہیں۔ * خوراک: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے بعد صحت مند خوراک کھائیں اور آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں۔
2. بلڈ ڈونیٹ کرنے کے فوائد: * صحت کے فوائد: بلڈ ڈونیٹ کرنے سے صحت کے فوائد ہوتے ہیں، جیسے کہ خون کی گردش بہتر ہوتی ہے اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ * جان بچانا: بلڈ ڈونیٹ کرنے سے کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے۔ * معاشرے میں بھلائی: بلڈ ڈونیٹ کرنے سے معاشرے میں بھلائی پھیلتی ہے۔
3.بلڈ ڈونیٹ کرنے کی شرائط: * عمر: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے لیے عمر 18 سے 60 سال ہونی چاہیے۔ * وزن: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے لیے وزن 50 کلوگرام سے زیادہ ہونا چاہیے۔ * صحت: بلڈ ڈونیٹ کرنے کے لیے صحت مند ہونا ضروری ہے۔
نمونه دعا:
یا اللہ! ہمیں بلڈ ڈونیٹ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں مستحق افراد کی مدد کرنے کی توفیق دے۔ آمین!
از طرف بانی و چیرمین ملک بشیر احمد مندوانی رند کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان
