باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Spread the love

جس میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق آج باچہ خان یونیورسٹی چارسدہ (کیمپس)میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے نے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے۔​اس موقع پر مسلم لیگ (ن) ضلع چارسدہ کے صدر میاں ہمایون شاہ کاکاخیل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں