گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے سلسلے میں نور ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکٹری ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیآء کی جانب سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

Spread the love


جہلم ( بلال رضا ) گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے سلسلے میں نور ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکٹری ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیآء کی جانب سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی مستسب رانا اشفاق احمد تھے باقی معززین مہمانوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر خضر حیات خان ، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر نازیہ شہزادی، اور چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان نے بھی شرکت کی، سب نے اپنے اپنے حصے کا فیملی پارک میں پودے لگائے اور عوام الناس میں پودے تقسیم کیے
مقررین نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ھے جبکہ عوام میں پھل دار پودے تقسیم بھی کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں