ایک بہت بڑے تاریخی قبیلہ لاشاری بلوچ کی داستان

Spread the love

تحریر ملک بشیر احمد مندوانی رند بیو رو چیف اردو گلو بل نیوز سبی بلوچستان
محترم امجد خان لاشاری صاحب جو فرزند سبی ہیں ایک بہت بڑے تاریخی قبیلہ لاشاری بلوچ سے تعلق رکھتے ہیں لاشاری قبیلہ کی بہادری دلیری قول زبان کی داستان تاریخ کے سنہرے الفاظ میں لکھی گی ھے کے لاشار رند کا چھوٹا بھائی ھے
اسی قبیلہ سے تعلق رکھنے . والے

. ہمارے سبی کے فرزند محترم امجد خان لاشاری صاحب اس وقت سبی میں محکمہ سوشل ویلفئیر میں بطور ڈویژنل ڈاریکٹر اپنی ڈیوٹی بخوبی سر انجام دے رھے ہیں
امجد صاحب کی جب سے سبی میں پوسٹنگ ہوئی ھے انہوں نے اپنے دفتر میں بہترین نظم ضبط اپنے اسٹاف سے شفقت محبت سے پیش آنا انکی بہترین پرورش اور انکے آعلیٰ خون کا واضع ثبوت ھے
محترم امجد صاحب میں ایک جذبہ ھے جو اسے انسانی خدمت کے جذبہ کو ابھارتا ھے اللّه پاک نے انہیں ایک بہترین کام انسانیت کی خدمت کے لیے منتخیب کیا ھے جو ہر کسی کے نصیب یا حصہ میں نہیں آتا
وه انسان خوش نصیب ھے
محترم امجد صاحب نے سبی میں قدم رکھتے ہیں اپنے کام سے مخلصی اور سچائی سے سرگرداں رھے ہیں بہترین فلاحی پروگراموں کو ترتیب دینا انسا نیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں کی مدد کرنا اس سے ظاہر ہوتا ھے کے اللّه پاک نے انھیں ایسے ڈیپارٹمنٹ میں فرائض سونپ دیے ہیں جہاں رہ کر انسانیت کی بہترین خدمت کی جا سکتی ھے
اور ان فرائض کو جناب لاشاری صاحب خوب سر انجام دے رھے
انہوں نے سبی کی عوام کو یہ واضع پیغام دے دیا ھے کے سبی میں بھی ایک ایسا ادارہ ھے جو غریبوں کی مدد کر تا ھے اور کر سکتا ھے
امجد صاحب نے سبی کے مختصر عرصہ میں بہترین فلاحی کام کیے جو آج تک سبی میں موجودہ ڈیپارٹمنٹ میں اس سے قبل کیا ہو
امجد صاحب کی اس مختصر کارگردگی سے معلوم ہوتا ھے کے اللّه پاک نے انہیں بہترین انسانیت کی خدمت کے لیے ہی منتخیب اور چنا ھے جس پر اللّه راضی ہو اللّه اسے ہی نیک مقصد اور بہترین نیکی کے کام کے لیے اگے کرتاھے
امجد صاحب کا گزشتہ دنوں بلڈ ڈونیشن کے لیے اپنے آفس پردہ کلب میں بلڈ ڈونیشن کا کیمپ لگایا جس نے سبی کی تاریخ رقم کر دی اس سے قبل آج تک سبی میں بلڈڈونیٹ کا ایسا کیمپ سبی کی تاریخ میں نہیں لگا جس میں خواتین اسٹوڈنٹ سبی کے شہری اور مختلیف فلاحی تنظیمیں . کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان کے بانی ملک بشیر احمد مندوانی رند کی سربرائی میں انکے کارکنوں نے اپنے خون کا عطیہ دیا جبکہ ایثار اسلامک کے بانی ملک سلطان خان موسیٰ خیل کے کارکنوں نے بہترین کام کیایہ تنظیم ویسے بھی بلڈ ڈونیشن پر سبی میں بہت اہم کردار ادا کررہی
اس بلڈ ڈونیشن کیمپ کو کامیاب کرانے میں جناب امجد لاشاری صاحب کے سر جاتا ھے
لاشاری صاحب اپنے بارے میں کچھ یوں بتاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں