کراچی سے آئے ہوئے گلوکار ارشد محمود کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد

Spread the love

سکندر ملک ۔
لندن ۔مقامی ریسٹورنٹ میں۔وزیراباد کی ہر دل عزیز شخصیت لندن نیشنلٹی دلوں کے بادشاہ فیصل بادشاہ کی جانب سے کراچی سے ائے ہوئے گلوکار ارشد محمود کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد ۔جس میں بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا گلو کار ارشد محمود نے اپنی گلوکاری کی سریلی اواز میں انے والے مہمانوں کو گانے سنا کر لطف اندوز کر دیا ۔دلوں کے بادشاہ فیصل بادشاہ نے تمام مہمانوں کو گفٹ پیش کیے ۔اور اخر میں دلوں کے بادشاہ فیصل بادشاہ نے تمام انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں