علامہ رفاقت حسین سلطانی صاحب اور حافظ سلیمان صاحب کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

سکندر ملک
قل دسویں شریف کا ختم پاک ۔
سیالکوٹ روڈ ۔تاثیرنگردبرجی میں ۔ہر دلعزیز شخصیت علامہ رفاقت حسین سلطانی صاحب اور حافظ سلیمان صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما چکی ہیں ۔ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب ۔علامہ قاری محمد اصف مصطفائی صاحب۔ان کے علاوہ دیگر علمائے کرام نے بھی والدین کی شان بیان کی ۔محفل پاک میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔اور انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔اور اخر میں علامہ رفاقت حسین سلطانی اور حافظ سلیمان نے تمام علماء کرام اور انے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں