سکندر ملک ۔
گوجرانوالہ تھانہ گرجاکھ کے علاقہ میں شوہر کی طرف سے۔کرایہ کہ قاتل کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون ندا سلیم اس کی بیٹی در عدن اور قات ل یاسر کی تصویریں

دوسری طرف ماں بیٹی کے قاتلوں کوپولیس نے عدالت پیش کردیا عدالت نے ملزمان کاچھ روزہ جسمانی ریمانڈدیا۔ دوہرے قتل کے ملزمان کوایڈیشنل سیشن جج کریمنل ڈویژن کی عدالت پیش کیاگیا
پولیس نے دس روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعاکی تھی
