گکھڑ پتنگ بازی عروج پر جان لیوا اندھی ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی،

Spread the love


سکندر ملک
گکھڑ پتنگ بازی عروج پر جان لیوا اندھی ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی،واقعات کے مطابق محلہ شاہ جمال کا رہائشی نوجوان راحیل اکرم بٹ جو ضروری کام کے سلسلہ سے گوجرانوالہ گیا ہوا تھا،وہاں سے واپسی پر گکھڑ مین جی ٹی روڈ نزد ڈی سی سکول کے سامنے بے لگام جان لیوا ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا،پولیس تھانہ گکھڑ پتنگ بازی کنٹرول کرنے میں بالکل ناکام ہے،علاقہ کی سیاسی سماجی تنظیموں نے آر پی او گوجرانوالہ سی پی او گوجرالہ سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں