سکندر ملک
وزیراباد سیالکوٹ روڈ شیخ القران چوک میں ۔
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں اسکول اور مدرسہ کی بچیوں نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران جذبۂ حب الوطنی، صلاحیتوں اور روشن مستقبل کو سراہتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور سکول کی ایک بچی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
