
سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد۔ کے نواہی علاقہ نہالوچک کی سیاسی و سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت چوہدری تصدق حسین چیمہ کی عید الاضحی کے موقع پر لندن سے پاکستان آمد سکندر ملک سے ملاقات ۔اور اظہار خیال ۔چوہدری تصدق حسین چیمہ کا کہنا تھا ۔وطن عزیز سے ہر پاکستانی کو محبت ہے جب ہم لوگ پردیس میں ہوتے ہیں اپنا پیارا وطن پاکستان ہمیں بہت یاد اتا ہے میں کوشش کرتا ہوں تین چار ماہ کے بعد میں ضرور پاکستان اؤں اور میں اتا بھی ہوں عید الاضحی کے اوپر قربانی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا یہ سنت ابراہیمی ہے جو صاحب حیثیت لوگ ہیں ان کو قربانی اللہ کی راہ میں دینی چاہیے غریب لوگوں کو گوشت کی تقسیم ہونی چاہیے جو اس کے حقدار ہیں ۔عید الاضحی کے موقع پر تمام دوست احباب کو اکٹھا کیا جائے گا اور ایک محفل کروائی جائے گی جس سے لوگ لطف اندوز ہوں ۔اور عید کی خوشی منائیں۔ایک سیاسی سوال کے حوالے تھے ان کا کہنا تھا کہ حلقے کے اندر مسلم لیگ نون کے ایم این اے چوہدری بلال فاروق تارڑ صاحب نے ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے حلقے کے لوگ بہت زیادہ خوش ہیں ۔اور وہ حلقے کے لوگوں سے 24 گھنٹے رابطے میں رہتے ہیں ۔اور لوگوں کے کام بھی ہو رہے ہیں ۔
