کمسن بہن بھائی نے کوئی زہریلی شے نگل لی بھائی جاں بحق بہن کو بچا لیا گیا ۔ڈسٹرکٹ وزیر اباد وزیر اباد کے

Spread the love

سکندر ملک ۔
نواحی گاؤں وائیانوالی کے رہائشی عدیل کے کمسن بیٹے اور بیٹی نے زہریلی شے نگل لی ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل ۔گکھڑ پولیس نے سول ہسپتال وزیراباد ۔پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

ڈھائی سالہ بچہ اقبال جاں بحق بچی جنت فاطمہ کو بچا لیا گیا

بچی کا معدہ واش کر کے وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا حالت خطرہ سے باہر ٹریٹمنٹ کے بعد گجرانوالہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں