کالا گجراں: “ستھرا پنجاب” مہم کے دعوے ہوا، عید سے قبل ہر طرف گندگی کے ڈھیر، شہری پریشان

Spread the love

​جہلم (رپورٹ: بلال رضا) وزیر اعلیٰ پنجاب کے “ستھرا پنجاب” مشن کو کالا گجراں میں مقامی انتظامیہ نے بری طرح ناکام بنا دیا۔ عید الاضحیٰ میں صرف ایک دن باقی ہے، مگر کالا گجراں کے گلی کوچے، خاص طور پر گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 والی اہم گلی، کچرا کنڈی اور جوہڑ کا منظر پیش کر رہی ہے۔ صفائی کا کوئی متبادل اور بہترین انتظام نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ شدید ذہنی اور جسمانی اذیت کا شکار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں