







سکندر ملک ۔
۔عید الاضحی کا خطبہ حضرت مولانا علامہ مظفر اقبال چشتی نے حج و قربانی کے حوالے سے ارشاد فرمایا ۔مسجد میں عید الاضحی کی نماز کے لیے انے والوں کا استقبال مسلم ہینڈزانٹرنیشنل پاکستان کے ڈائریکٹر صاحبزادہ سید ضیا النور شاہ صاحب اور ان کے ساتھیوں نےکیا ۔عید الفطر کی نماز میں خصوصی شرکت ۔سجادہ نشین پیر سید چن پیر شاہ صاحب ۔مسلم ہینڈز انٹرنیشنل پاکستان کے ڈائریکٹر صاحبزادہ سید ضیا النور شاہ صاحب ۔جماعت اہل سنت سوہدرہ کے صدر صاحبزادہ سید ال احمد شاہ صاحب ۔ضلعی گجرانوالہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون میاں مدثر نزیر مسلم ہینڈز پروجیکٹ مینجر امجد صدیقی امیر ناصر میاں صلاح الدین ایوبی ۔ڈاکٹر بشیر ان کے علاوہ سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری کاروباری حضرات بزنس مین ڈاکٹر اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔اخر میں ملک کی سلامتی خوشحالی۔ترقی اور وفات پانے والے مسلمانوں کے لیے دعا کی گئی ۔تمام مسلمان اپس میں گلے ملے اور خوشی خوشی ایک دوسرے کو عید کی مبارک دی ۔مدرسہ دارلعلوم ضیاء الحرمین پرنسپل علامہ مظفر اقبال چشتی کی جانب سے کھجوروں ٹھنڈے پانی اور شربت کا عید کی نماز پڑھنے والے نمازیوں کے لیے اہتمام کیا گیا
