
سکندر ملک ۔
الحمدللہ! وزیر اباد ہمارے عزیز بھائی جیسے دوست ثاقب ایچ ایف سی کو فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
