





، اسلام اباد نمائندہ خصوصی صحت کے سب سے بڑے ادارے پمز کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور مشہور کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک کو طبی کارکردگی پر اعلی صدارتی ایوارڈ حسن کارکردگی تغمہ امتیاز دیا گیا صدر پاکستان اصف علی زرداری نے خصوصی طور پر نعیم ملک کو یہ ایوارڈ دیا انہوں نے بطور گاڈیالوجیسٹ مریضوں کی دن رات خدمت کی اور جب انہیں ای ڈی شپ دی گئی تو انہوں نے پمز ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین کام اور انتظامات کیے ملازمین اس دور میں بڑے خوش تھے پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ڈاکٹر منصوراحمد ،صدر ڈاکٹر اشوق کمار، نائب صدور ضیاء الرحمن لودھی، حاجی غلام مصطفی، میڈم بشرت ،جنرل سیکرٹری حاجی محمد حنیف، پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشیاھی، مرزا محمد اکمل، وقار حسین،پیرسید خرم شہزاد نقوی اور نان گزءیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک طاہر محمود اعوان، ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی، راجہ محمد نعیم، افتاب زمان، ال پاکستان پیرا میڈکس کے جنرل سیکرٹری حاجی ارشد خان، ملک ذیشان اعوان، رانا مطلوب سابق چیئرمین چوہدری طاہر محمود ورک اور دیگر دوستوں نے صدر پاکستان اصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پمز کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا تمام دوستوں نے ڈاکٹر نعیم ملک کو مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی پروفیسر ڈاکٹر نعیم ملک کی صحت میں مزید برکت عطا فرمائے تاکہ وہ مریضوں کی خدمت کرتے رھیں
