ڈوگر سجی المشہور لاہور والے پہلی برانچ کا شاندار افتتاح

Spread the love

سکندر ملک چیمہ ٹریول سروس اللہ والا چوک وزیراباد ۔
ڈوگر سجی المشہور لاہور والے پہلی برانچ کا شاندار افتتاح ۔فری ہوم ڈلیوری شہروز ڈوگر اور ان کی پوری ٹیم نے مہمان خصوصی ادریس سپال صاحب کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور گلدستہ پیش کیا ۔مہمان خصوصی ۔
ادریس سپال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صاحب رانا فیصل صاحب ۔شکیل ساقی صاحب سردار شہروز ڈوگر تے شانی پہلوان کے بدست مبارک سے فیتا کاٹا گیا ۔ ۔ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور ان کے کاروبار کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔افتتائی تقریب کے موقع پر سکندر ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ادریس سپال اور رانا فیصل کا کہنا تھا ۔ڈوگر سجی کھانے کا کیا ہی مزہ ہے وزیراباد کے لوگ اس کا ا کر ذائقہ چکھیں جیسے وہ پوری طرح لطف اندوز ہوں گے ۔ان کی برانچیں اور بھی شہروں میں موجود ہیں جس میں لاہور گجرانوالہ گجرات سیالکوٹ منڈی بہاولدین اور دیگر شہروں میں بھی موجود ہیں ہماری اہلیان وزیر اباد اور گرد و نواح کے علاقہ سے اپیل ہے کہ اپ ضرور ڈوگر سی جی پوائنٹ پر ائیں
پروپرائٹر ۔
شکیل ساقی صاحب ۔
موبائل نمبر ۔
03134824571

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں