الائیڈ بینک اسلامی بینک کے مینجر مرزا عتیق صاحب نے الائیڈ بینک کی تیسری برانچ وزیرآ باد میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

وزیراباد سیالکوٹ روڈ میزان بینک کے ساتھ الائیڈ بینک اسلامی بینک کے مینجر مرزا عتیق صاحب نے الائیڈ بینک کی تیسری برانچ وزیرا باد میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔سکندر ملک کی ملاقات گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں