کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ ایک غریب مفلوج معزور شخص کو ویلچیئر اور دوسرے مستحق کو سولر فین دیا

Spread the love

ملک بشیر احمد رند بیورو چیف سبی بلوچستان
پر اللّه کا کرم مہربانی
اللّه پاک نے ہم پر جو فریضہ مقرر کی ھے اللّه کے حکم سے رب کی مہربانی سے انکی نظر کرم سے
کاروان خدمت اپنی انسانیت کی خدمت میں دن رات کوشاں ھے ہم دن رات کوشیش کر رھے ہیں یہ کاروان انسانیت کی خدمت کرتا رھے
آج مورخہ 24 جون 2026 کو دو اہم کام سرانجام دیے

1 کسی غریب مفلوج معزور کو ویلچیئر دیا جس نے ویلچیئر کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو اگے اور ویلچیئر پر بیٹھ کر دعایں دینے لگا
2۔ . . کسی کو سولر فین کی ضرورت تھی آج ماشاءﷲ انکی بھی ضرورت پوری کی
جب ہم کسی غریب کو کوئی چیز دیتے ہیں تو بہت سکون اور آرام ملتا ھے اور ایک عجیب سی خوشی

اہے دوستو آپ بھی اس اپنی خوشی آرام اور سکون کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہو جایئں اللّه پاک کی رضہ کو پائیں اور اپنے گھر بال بچوں کا صدقہ دیں
ہماری مدد کریں
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03197902803 بشیر احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں