10محرم الحرام ذوالجناح جلوس بمقام قدیمی امام بارگاہ غالب قاضی علی شاہ محلہ قیازں المعروف مودی وزیر اباد سے برآمد

Spread the love

سکندر ملک ۔
10محرم الحرام ذوالجناح جلوس بمقام قدیمی امام بارگاہ غالب قاضی علی شاہ محلہ قیازں المعروف مودی وزیر اباد سے برآمد ہو گیا،سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
10 محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہ غالب قاضی علی شاہ سے ذوالجناح کا جلوس برآمد ہو گیا جو اپنے مقررہ روٹس پر رواں دواں ہے جلوس میں سینکڑوں عزادار ماتم اور نوحہ خوانی کررہے ہیں پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں پولیس کے افسران اور جوان بڑی تعداد میں جلوس کے ہمراہ ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں جلوس کے راستوں میں آنے والی گلیوں اور بازاروں کو خاردار تاریں لگا کر بند کیا گیا ہے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس قاضی غالب علی شاہ پہنچ کر اختتا م پذیر ہو گا۔
متولی ولاسنعدار قدیمی الداعی
الخیر ۔
قاضی اختیار علی قریشی امام بارگاہ قاضی غالب علی شاہ محلہ قاضیاں المعروف مودی خانہ وزیراباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں