
سکندر ملک ۔
وزیراباد میں فائرنگ کا واقعہ ۔
وزیراباد مین بازار محلہ کاننواوالی گلی میں صالے بہنوئی کی لڑائی کی وجہ فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ۔شاہ میر ولد عمران قوم کھوکھر عمر 13 سال ۔راگیر محمد ادریس ولد محمد اقبال قوم جٹ عمر 60 سال شدید زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل ٹریٹمنٹ جاری ۔تھانہ سٹی وزیر اباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔ملزم موقع سے فرار
