فرنیچر اینڈ کرافٹ فیئر افتتاحی تقریب منعقد

Spread the love


سکندر ملک
مہمان خصوصی چودری راشد رفیق بھٹ صاحب ۔چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر نازش فیصل ۔کاروباری شخصیت جناب فیصل صاحب ۔مہمانوں کا استقبال گلدستہ پیش کر کے کیا گیا ۔فیتا کاٹا گیا اور ملکی سلامتی خوشحالی ترقی اور کاروبار کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی ۔اور وزٹ کیا گیا ۔
وزیرآباد پیراگون مارکی میں 3، 4، 5 جولائی 2026 کو انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر منعقد ۔ جو کہ 2026 وزیرآباد کا سب سے بڑا پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو ہوگا۔
اس تین روزہ فرنیچر نمائش میں پاکستان کے نامور 40 فرنیچر، ڈیکوریشن، جدید اور پرتعیش طرزِ زندگی کے برانڈز ایک ہی چھت تلے اپنی مصنوعات 70 فیصد تک رعایت کے ساتھ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک نمائش کریں گے۔۔اس موقع پر یو جی نیوز بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک کو چودری راشد رفیق بٹا نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا یہ فرنیچر نمائش کا الحمدللہ تیسرا سال ہے اور عوام کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر یہاں نمائش کے اوپر خریداری کے لیے اتا ہے جس میں خواتین زیادہ جو ہے فرنیچر کی خریداری کرتی ہیں اور اس نمائش میں لوگوں کو جو ہے ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے ۔اور یہاں پر ڈسٹرکٹ وزیر اباد اور گرد و و نواح کے لوگوں کی لائن لگی ہوتی ہے ۔جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور میری اہل علاقہ سے پرزول اپیل ہے کہ اپ یہاں پر تشریف لائیں اور فرنیچر اور دوسری چیزوں کی کوالٹی دیکھیں یقینا اپ کو یہ سامان پسند ائے گا اور زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں