وزیر آباد خودکشی کرنے والے کی جان بچانے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا

Spread the love


سکندر ملک ۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد ایم ایس ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن نے 10 محرم الحرام کو جو ایک شخص نے اپنی بلڈنگ کے اوپر استرے سے ۔گردن کاٹنے کا واقعہ پیش ایا وزیر اباد کے ایک نوجوان سول ہسپتال وزیراباد ایکس ورکر شاہزیب نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔اس کو پیار محبت سے باتیں کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔اور اس کی جان بچا لی اج اسی سلسلے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد کے ایم ایس ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن لیڈی ڈاکٹر سعدیہ اور ہسپتال کے عملے نے شاہزیب اور اس کی والدہ کو سول ہسپتال وزیراباد بلا کر پھولوں کے ہار پہنائے گلدستہ پیش کیا اور سرٹیفکیٹ دیا۔اس موقع پر ہسپتال کے تمام عملے نے شاہزیب اور اس کی والدہ کو مبارکباد دی کہ اپ کے بیٹے شاہزیب نے ایک بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے حدیث میں اتا ہے کہ جس نے دنیا میں ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں