سکندر ملک ۔
“”سی پی او گوجرانوالہ کا بڑا اعلان””
منشیات فروشوں کو گوجرانوالہ کی حدود میں کوئی معافی نہیں اس طرح لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والے بھی تیاری کرلیں اب کسی شہری کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دوں گاڈکیتوں اور چوروں کا علاج اچھے سے کرنا جانتا ہوں
عوام کی جان و مال کی حفاظت ہر قیمت پر کروں گا شہریوں کے لیئے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ہر روز میرے دفتر میں عوامی کھلی کچہری ہوتی ہے شہری بلا روک ٹوک آکر مجھے مل سکتے ہیں اور اپنے مسائل مجھے بتائیں سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل خان
