وزیرآباد(نا مہ نگار) صدر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن وسابق کونسلر نوید یونس پاپا مرحوم کے قل شریف کا ختم پاک مورخہ15جولائی بروزبدھ بعد از نماز ظہر جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف نائیاں والی مسجد محلہ شیخ لال بکر گلہ وزیر آباد میں ہوگا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثو اب کے لئے قرآن خو انی اور اجتماعی دعا ہوگی۔
