جنرل سیکرٹری فوٹو اینڈ مووی ایسویسی ایشن جلالپور جٹاں چوہدری افتاب کے اعزاز میں تقریب

Spread the love


(رپورٹ مرزا طارق محمود ) فوٹو اینڈ موویز ایسوسی ایشن جلالپور جٹاں نے عمرہ کی قرعہ اندازی کی گڈو مارکی میں کی اورحافظ عبدالہادی بٹ (ھادی مووی والے ) قرعہ اندازی سے ھادی بٹ کا عمرے کا ٹکٹ نکل ایا۔۔عمرہ سپانسر بلال ٹریول ایجنسی جلالپور جٹاں والوں نے کیا عمرہ کی قرعہ اندازی انشاءاللہ فوٹو اینڈمووی ایسوسی ایشن جلال پور جٹاں ہر سال کیا کرے گی انشااللہ ۔۔قرعہ اندازی سرپرست فوٹو اینڈ موویز ایسوسی ایشن حاجی اللہ رکھا (جدہ لیب جلال پور جٹاں والے) اور صدر موویز ایسوسی ایشن جلال پور جٹاں امتیاز طاہر گڈو گڈو مارکی والے نے کی۔بانی فوٹو اینڈ مووی ایسوسی ایشن جلال پور جٹاں مرزا طارق محمود (بندھن موویز جلالپور جٹاں) اور ان کے ساتھیوں نے چوہدری افتاب کا بھرپور طریقے سے پھولوں سے ویلکم کیا۔۔ھادی بٹ کو قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ ملنے پر تمام دوستوں نے مبارکباد دی تقریب کے اخر پر صدر فوٹو اینڈ مووی ایسوسی ایشن جلالپور جٹاں امتیاز طاہر گڈو نے دوستوں کے اعزاز بہترین عشائیے کا اہتمام کیا ۔صدر موویز ایسوسی ایشن جلال پور جٹاں امتیاز طاہر گڈو نے تمام انے والے دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔محبت پیارا دوستی کو بڑانے کے لیے دعا خیر کروئی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں