رحیم یار خان
آصف محمود
متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن امداد، محفوظ انخلا اور بحالی کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر جاری رکھنے کی ہدایت۔
ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں کا جائز لیا، تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
بے نظیر شہید برج چاچڑاں شریف کی گائیڈ وال کا دورہ، مرمتی کاموں کا جائزہ لیا۔
گائیڈ وال محفوظ، خطرے کی کوئی بات نہیں، مرمتی کام جلد مکمل ہوگا۔ این ایچ اے بریفنگ
گل محمد، طیب بلوچ اور موضع چوہان کے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
فلڈ ریلیف کیمپ میں رہائش، خوراک، صاف پانی، طب
ی سہولیات اور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
شہری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، غیر ضروری طور پر زیر آب علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ ظہیر انور جپہ
ریسکیو 1122، پولیس، صحت، لائیو اسٹاک اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
ستھرا پنجاب کے ورکرز کو فرنٹ لائن پر سیلاب متاثرین کی مدد کررہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر
ستھرا پنجاب کے ورکرز ہمارے ہیرو ہیں انہیں شاباش دیتا ہوں ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
