چوہدری کرم دین کھٹانہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Spread the love

رحیم یارخان
میاں طالب حسین
ڈویژنل بیوروچیف
سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور بیگم عشرت اشرف کنونئیر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی و ایم پی اے نے لاہور میں چوہدری احتشام کھٹانہ سی ای او رمادا بلڈرز اور چوہدری اصغر کھٹانہ وائس چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان سے ان کے والد محترم چوہدری کرم دین کھٹانہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
اس موقع پرچوہدری نعیم سرور کھٹانہ بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں