مسلم لیگ ن جلال پور جٹال اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہے کہ چوہدری ذیشان کو اللہ تعالیٰ نے کامیابی سے ہمکنار کیا

Spread the love


(رپورٹ مرزا طارق محمود ) اور مسلم لیگ ن متحد ہے اور ان میں کوئی اختلاف نہیں الیکشن لڑنا ہر کسی کا حق ہے فیصلہ میاں نواز شریف نے کرنا ہے البتہ مسلم لیگ ق کے قاہد ین سے گزارش ہے کہ چوہدری حسین الہی ایم این اے ہیں اور وہ سارے حلقے کے منتحب ایم این اے ہیں چاہیے فارم 47 کے ہوں ان کو مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کے بارے میں اچھے الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ مسلم ق کیوں ہاری چوہدری خالد مظفر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم نے محنت کی مگر وہ آپس کے اختلافات ختم نہیں کر سکے راجہ منیر فیروز سے پوچھیں کہ کشمیر نگر میں کیوں ہارے اور کن جماعت کے لوگوں نے ان کے ساتھ کندھا نہیں ملایا کھوکھر ہاوس کیوں خاموش رہا سید بردران چوہدری عارف نمبردار چوہدری وسیم اکرم میاں نعیم کا اگر دل ہوتا تو جوگی برداری کیسے ہو سکتا ہے کہ سید بردان کو چھوڑ دے اسی طرح شاہد اسلم بٹ شاہین بٹ نوید بٹ میر افتخار احمد یار حاجی منیر احمد جوئیہ زاہد امتیاز بابا غلام مرتضیٰ کنٹھ معراج دین بٹ زبیر طفیل بٹ خرم پہلوان راجہ عبدالعزیز راجہ خادم جرال حاجی نصر اقبال اور اسی طرح شہر کے ہر محلے سے کمپین میں دل سے محنت اور زور کیوں نہ لگایا تب آپ کو مسلم لیگ ن کی قیادت کو ٹھڈے مارنے والی بات کا پتہ چل جائے گا آپ اپنے معیار کو تھوڑا نیچے لاہیں اور ان ورکرزوں عہدیداروں کی غمی خوشی اور دکھ درد میں فوری جاہیں ان کو لاہور گجرات میں چکر لگانے کی بجائے ان کے پاس چکر لگائیں نہیں تو اب دور بدل چکا ہے آپ اسی طرح اپنے الیکشن میں پچھتانے کے سوا کچھ حاصل نہیں کر سکیں گے اب وہی جماعت جیتنے گی جو اپنے ورکرز کاتخفظ کرے گی اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معزرت میں نے اپنی عقل کے مطابق غیر جانبدار تجزیہ کرنے کی کوشش کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں