زینت لیبارٹری کا شاندار افتتاح

Spread the love


سکندر ملک
موبائل نمبر 03025434347
O556600017 ۔
وزیراباد جی ٹی روڈ چوہدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ اف کڈیالوجی ہاسپٹل کے سامنے کوئٹہ کیفے محل کے ساتھ زینت لیبارٹری کا شاندار افتتاح بدست مبارک مینجنگ ڈائریکٹر زینت لیبارٹری الیاس احمد رانا ۔زینت لیبارٹری وزیراباد انچارج محمد سلیمان محترمہ والدہ صاحبہ ۔ڈاکٹر مبشر حسن ڈاکٹر مدثر راجہ مدثر صاحب رانا عباس ۔مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہاتھ پہنا کر اور گلدستہ پیش کیا گیا ۔فیتا کاٹا گیا ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور کاروبار کے لیے دعائیں کی گئیں ۔افتتائی تقریب کے موقع پر زینت لیبارٹری کے مینجنگ ڈائریکٹر نے سکندر ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ۔ زینت لیبارٹری ایشیا اور پاکستان کے حطہ میں پہلا پرائیویٹ ادارہ بنا ہے جس میں مناسب ریٹ رکھے تاکہ مناسب ناموں میں عوام کی خدمت کی جا سکے ہم پلا لیبارٹری میں کم پرائز اور بہترین رزلٹ ۔پاکستان میں خدمت کرنے والے تمام اداروں میں اج بھی پہلے نمبر پر وہ تمام لیبارٹری کی مشین جو دنیا میں پہلے نمبر پر متعارف کرائی جاتی ہے موجود زینت لباٹری کاروبار نہیں خدمت ہے ۔زینت لبارٹری تمام میڈیکل ٹیسٹوں کا با اعتماد ادارہ ہے۔اپنا باقاعدگی سے میڈیکل چیک اپ کروائیں ۔دل کے تمام ٹیسٹ جگر کے ٹیسٹ شوگر کے ٹیسٹ جوڑوں کے درد کے ٹیسٹ فٹ رہیں زینت لباٹری سے کروائیں ۔ بیرون ممالک جانے سے پہلے بری میڈیکل کروائیں سعودی عرب دبئی ملیشیا عمان سنگاپور کویت مسقط بحرین قطر بشمول یورپ زینت لیبارٹری سے چیک اپ کروائیں اور اچھا رزلٹ پائیں ۔افتتائی تقریب کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے لوگ بھی موجود تھے ۔اور اخر میں مہمانوں کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں