جلالپورجٹاں سپرلیگ 2026 ایڈیشن 10جاری
(رپورٹ مرزا طارق محمود)
ٹیم جے پی جے زلمی نے جے پی جے گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی چھکوں کے بے تاج بادشاہ منور خان کی دھواں دار بلے بازی 8 چھکوں کے ساتھ 50+ رنز کی شاندار اننگز کھیلی باؤلنگ میں خاقان لیفٹی کی تباہ کن باؤلنگ 2 اوورز میں صرف 17 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
