میر فہیم اقبال کی ڈی ایس پی محمد اعظم ڈھڈی کو شیلڈ پیش

Spread the love

جلالپورجٹاں( تحصیل رپورٹر مرزا طارق محمود ) سابق صدر مرکزی انجمن تاجران و چیئرمین امن کمیٹی تھانہ سٹی جلالپورجٹاں میر فہیم اقبال نے وفد کے ہمراہ 14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل جلالپورجٹاں محمد اعظم ڈھڈی کو شیلڈ پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں