لکھنوال جونئیر پریمیئر لیگ 2026
( رپورٹ مرزا طارق محمود )
ٹیم شاہین الیون جلالپورجٹاں نے فائنل میچ میں منگووال شرقی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
افضال بٹ کی پورا دن دھواں دار بلے بازی ون مین آرمی شو کرتے ہوئے 20 پلس چھکے لگایا کر اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا دیا
کوئی ایک پیارا سا جملہ اس شاندار کھلاڑی کے لئے
بہت بہت مبارکباد ٹیم جے پی جے شاہین
