جلالپورجٹاں سپرلیگ 2026ایڈیشن 10جاری

Spread the love

(رپورٹ چوھدری علی جٹ)
جے پی جے سلطان نے جے پی جے چیتا کو شکست دے دی
اسامہ مرزا کی دھواں دار بلے بازی لالا اسد ادیب کے لمبے لمبے چھکے حسن کی شاندار بیٹنگ بولنگ میں اسامہ مرزا کی تباہ کن باؤلنگ,حامد ,فیصل میر کی تیز ترین گیند بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں