عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سرکلر روڈ علی کلینک وزیراباد میں یوم ولادت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر۔چن پیر لورز گروپ کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد

Spread the love

سکندر ملک ۔
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سرکلر روڈ علی کلینک وزیراباد میں یوم ولادت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر۔چن پیر لورز گروپ کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ملک کی سلامتی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے اور ہار پہنا کر کیا گیا اور گلدستے پیش کیے گئے ۔جس کے چیف گیسٹ مسلم لیگ نون ایم این اے ۔ بیرسٹر بلال فاروق تارڑ صاحب ۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت تنویر بھٹی صاحب اف بیلجیم۔ پریس کلب وزیراباد کے صدر افتخار احمد بٹ صاحب ۔چن پیر لورزگروپ کے چیئرمین سید چن پیر شاہ صاحب اور عہدے داروں اور دیگر افراد کی بھرپور شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں