وزیرآباد: کنارہ ہوٹل کے مقام پر کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ شخص کی لاش مل گئی

Spread the love

سکندر ملک ۔

وزیرآباد: ریسکیو 1122 کا 30 گھنٹے طویل سرچ آپریشن کامیاب

وزیرآباد: کشتی حادثے میں لاپتہ 35 سالہ وسیم کی لاش 3 کلومیٹر دور سے برآمد

وزیرآباد: بوٹنگ کے دوران نجی کشتی الٹنے سے 4 افراد پانی میں ڈوب گئے تھے

وزیرآباد: مقامی افراد نے 3 افراد کو بحفاظت پانی سے نکال لیا، ایک شخص لاپتہ تھا

وزیرآباد: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے لاپتہ شخص کی تلاش مکمل کرلی

وزیرآباد: دریائے چناب میں کشتی حادثے کے بعد 30 گھنٹے تک سرچ آپریشن جاری رہا

وزیرآباد: ریسکیو آپریشن میں 3 واٹر ریسکیو بوٹس اور 15 تربیت یافتہ ریسکیورز نے حصہ لیا

وزیرآباد: لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں