۔چن پیر لورز گروپ انٹرنیشنل کے چیئرمین سید چن پیر شاہ صاحب کی جانب سے والدین اور بھائی (مرحوم ) کہ ایصال ثواب کے لیے ختم پاک کی محفل

Spread the love

سکندر ملک ۔
سالانہ ختم پاک ۔
وزیر اباد ۔چن پیر لورز گروپ انٹرنیشنل کے چیئرمین سید چن پیر شاہ صاحب کی جانب سے والدین اور بھائی (مرحوم ) کہ ایصال ثواب کے لیے ختم پاک کی محفل ۔ خصوصی خطاب۔مولانا علی رضا جلوی صاحب ۔مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور انے والے تمام لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔محفل پاک کی اس محفل میں مولانا سید سجاد حسین صاحب قاری اختیار علی قریشی سید جابر عباس کاظمی گجرات ۔افتخار احمد بٹ سید ولی شاہ ۔مرزا سلیم اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں